• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانا قلعہ کالر والا کے علاقے میں پرانی دشمنی پر پیش آیا۔

دونوں گروپوں میں زمین کا تنازع پر دشمنی ہے، ایک گروپ اپنے رشتہ داروں کے گھر تعزیت کیلئے آیا ہوا تھا۔

آر پی او گجرانوالہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید