• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلیس۔ امریکا( اے ایف پی) امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے منگل کو یہاں اپنی 100ویں سالگرہ منائی۔ وہ اپنی زندگی کے 100سال مکمل کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں۔ اب وہ منظر عام پر نہیں آتے وہ اس مکان ہی میں سالگرہ منائیں گے جسے انہوں نے اپنی اہلیہ آنجہانی روزیلیں کے ساتھ مل کر پیلنس میں تعمیر کرایا تھا۔ وہ اپنے خاندان کے 20ارکان کے ساتھ ظہرانے میں شریک ہوں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید