• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکاک، اسکول بس میں آتشزدگی، طلبا سمیت 23 ہلاک

بنکاک(جنگ نیوز)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں 40طلبہ اور اساتذہ کو فیلڈ ٹرپ پر لے جانے والی ایک اسکول بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فارنزک سائنس کمشنر تریرونگ فیوپان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23 لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید