• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرنٹنڈنٹ بٹگرام جیل کی 20 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی


بٹگرام کی سب جیل میں زیرِ حراست 20 سال کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

سرکاری اسپتال نے  لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کر دی۔

متاثرہ لڑکی نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی ہے۔

ڈی پی او نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف محکمانہ انکوائری کی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید