• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں وکیل پرتشدد

لاہور،کاہنہ(کر ائم رپورٹرسے ،نامہ نگار) تھانہ کاہنہ کے سامنے پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں وکیل نعیم قمر پرتشدد کیاگیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کررہےہیں۔