• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لیسکو نے24 گھنٹوں کے دوران مزید576ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ 164ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے 23کو گرفتار کرا دیا گیا ۔ جن کی مالیت 2 کروڑ28 لاکھ34 ہزار354 روپے بنتی ہے۔