• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت مسئلہ فلسطین کوسنجیدگی سے لے،ضیاء الدین انصاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے حکومت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقادکو قوم کے جذبات کی ترجمانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پراے پی سی کا انعقاد کافی نہیں حکومت مسئلہ فلسطین کو سنجیدگی کیساتھ لے اور حکومت فوری طو ر پرفلسطین پر اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس بلائے۔