• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیش اروڑہ سے پاسٹرایڈ اورسنی گل کی ملاقات

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے حال ہی میں امریکہ سے آئے ہوئے پاسٹر ایڈ اور سنی گل کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔