• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری جماعت کے طالبعلم پر استاد کا تشدد

فیروزوالہ(نامہ نگار)رانا ٹاؤن ورکرز ویلفیئر سکول کے استاد کا دوسری جماعت کے طالبعلم انس پر تشدد، جس سے وہ زخمی ہوگیا, لواحقین نے تھانہ فیروزوالہ میںدرخواست دے دی۔