• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پارکس اینڈہارٹی کلچر کاگرین بیلٹس کامعائنہ ،فیلڈ سٹاف کی سرزنش

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی محمد طاہر وٹو نے ہارٹی کلچر کے جاری کاموں کے جائزے کیلئے شہر کی مرکزی شاہراؤں اور باغات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف علاقوں کی گرین بیلٹس پر گھاس کی مناسب کٹائی نہ ہونے پر فیلڈ سٹاف کی سرزنش کی۔