• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اوقاف کا بی بی پاکدامن کادورہ

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دربار حضرت بی بی پاک دامن کا دورہ کیا،زائرین کے لیے آمدورفت دیگر سہولیات کی فراہمی و مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔