• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ کچری میں مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) کینٹ کچری کے قریب گھات لگائے مخالفین نے پیشی پر آنے والے افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3افراد علی احمد، عبداللہ، قاسم گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے ،پولیس نے علی حیدر، بلال ، مدثر، عمران وغیرہ کو گرفتار کر لیا ۔