• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ،یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا

لاہور (پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا ، یکجہتی واک کی قیادت چیئرمین گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی۔واک کا آغاز یونیک بوائز ہائی سکول 111-Aسے کیا گیا جو یونیک ہیڈ آفس 106-Aپر اختتام پذیر ہوئی۔