• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمنہ نثار نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کی آمنہ نثار نے ڈین فیکلٹی آف لائف اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شمائلہ رؤف کی نگرانی پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی۔
پشاور سے مزید