• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے انسپکٹر عاف مرزا کے مطابق آریہ محلہ میں رہائش پذیر تین بچوں کے باپ ندیم عمانوئیل کو قتل کر کے لاش ڈھوک چراغ دین ریلوے لائن کے قریب پھینک دی گئی ۔تفیش میں معلوم ہوا کہ مقتول کی اہلیہ نے شوہر سے عدالت کے ذریعے علیحدگی کا پروانہ حاصل کر لیا اور اسے پتہ بھی نہ چلنے دیا۔ مقتول کی اہلیہ ،والد پرویز اور ایک شخص منا کو شامل تفتیش کر لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید