• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈا میں تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے، امریکی صدر

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50ارب ڈالر ہے۔انہوں نے کہا کہ طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں اموات کی تعداد 16ہوگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی ہوئی، 22 لاکھ صارفین تاحال بجلی سے محروم ہیںطوفان کی وجہ سے سنشائن اسٹیٹ کے کچھ علاقے مکمل طور پر ڈوب گئے ہیں۔
یورپ سے سے مزید