• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادیٔ نیلم: سیلفی بناتے نوجوان دریا میں گر گیا


وادیٔ نیلم میں سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریا میں گر گیا۔

پولیس کے مطابق سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے مذکورہ نوجوان پاؤں پھسلنے سے دریا میں گرا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں جن کی جانب سے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والے نوجوان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

دریا میں گرنے والے نوجوان کا نام علی اور عمر 18 سال بتائی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید