• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمال رئیسانی سے کھڈکوچہ کے وفد کی ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد کے شرکاہ نے انہیں عوام کو درپیش مسائل کے متعلق آگاہ کیا اور ان کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے وفد کو یقین دلایا کہ عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کے خاتمے کیلئے اعلی حکام سے ضرور رابطہ کرکے متعلقہ محکموں سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ رلیف فراہم کرنے کیلئے کردار اداکرونگا جس پر علاقہ مکینوں نے انکا شکریہ اداکیا۔
کوئٹہ سے مزید