• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز ٹیم کی آج وطن واپسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہونے کے بعد بدھ کی صبح وطن واپس پہنچ رہی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے گروپ اے میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ میں واحد فتح حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید