• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن بیس بال پلیئرز جاپان پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال کی دوکھلاڑی تربیتی دورے پر جاپان پہنچ گئی ہیں ۔ صائقہ ریاض اور مدیحہ رشید جاپان میں ایک ہفتے تک بیس بال ٹریننگ میں شریک ہوں گی۔
اسپورٹس سے مزید