• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کو سینئر جنرل منیجر سپر لیگ کی تلاش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر جنرل منیجر پی ایس ایل کا عہدہ مشتہر کردیا ہے۔ خواہشمند امیدوار3جولائی تک کاغذات جمع کرا سکیں گے۔ سینئر جنرل منیجر کا کام پی ایس ایل لیڈرشپ کو آپریشنل سپورٹ مہیا کرنا ہے۔
اسپورٹس سے مزید