• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس: تیمور انصاری فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیمور انصاری کاشان طارق کوشکست دیکر ٹینس چیمپئن شپ سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جونیئر بوائز انڈر 17 کیٹیگری میں روہاب فیصل نے ماجد بچانی اور جنید مہرنے جبران شاہ کو شکست دی۔ دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔گرلز انڈر 17 سنگلز میں تحریم یوسف اور سکینہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

اسپورٹس سے مزید