کراچ (اسٹاف رپورٹر)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ا سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا۔پیر کواین سی اے کے کوچز کی نگرانی میں کھلاڑی مختلف سیشنز میں شریک ہوئےکیمپ کے پہلے دن کھلاڑیوں نے رول سپیسیفک ٹریننگ اور ٹیکنیکل ریفائنمنٹ میں حصہ لیا ۔کھلاڑیوں نے جم سیشن کے علاوہ فیلڈنگ پریکٹس بھی کی۔ پہلے روز کا دوسرا سیشن دوپہر کو شروع ہوادوسرے سیشن میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔