• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 اسکلز اسسمنٹ کیمپ کا آج ملتان میں آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈر19ا سکلز اسسمنٹ کیمپ بدھ سے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں ساٹھ کرکٹرز دو مرحلوں میں حصہ لیں گے۔ انڈر 19 کیمپ کا مقصد اس سال انڈر 19 اے سی سی مینز ایشیا کپ اور اگلے سال انڈر 19 ورلڈ کپ ( زمبابوے اور نمیبیا) کیلئے کھلاڑیوں کی شناخت کرنا ہے۔

اسپورٹس سے مزید