کراچی(اسٹاف رپورٹر)امریکا میں میجر لیگ کرکٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولرحارث روف نےسان فرانسسکو کی جانب سے نیو یارک کے خلاف دو وکٹیں لیں اس سے قبل گزشتہ روز لاس اینجلس کے خلاف اور افتتاحی میچ میں واشنگٹن کے خلاف تین وکٹیں لیں تھیں ۔حارث رئوف تین میچوں میں 9 وکٹ کے ساتھ اس وقت لیگ کے ٹاپ بولر ہیں۔