• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں ایک ارب افراد سنگین افلاس کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (اے ایف پی) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب افراد سنگین افلاس کا شکارہیں۔ آکسفورڈ پاورٹی اورہیومن ڈویلپمنٹ انی شی ایٹو میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں نمایاں طور پربتایا گیا ہے کہ وہ ممالک جہاں جنگیں جاری ہیں وہاں غربت تین گنازیادہ ہے۔ واضح رہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے 2023میں سب سے زیادہ مسلح تصادم دیکھا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید