• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے پروگرام آف ایکشن کا اجلاس، علاقائی وعالمی صورتحال پر غور

جدہ(شاہدنعیم) او آئی سی کے پروگرام آف ایکشن (POA 2026-35) کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ماہرین کے گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں سعودی عرب سے ایمبیسڈر برائے اوآئی سی صالح الصہیبانی،ترکی سے کناراز، پاکستان کے فواد شیر، ایران،کویت،بحرین سمیت ممبر ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اہم امور اور عالمی و علاقائی صورتحال پر غورکیاگیا۔ اجلاس میں بتایاگیا کہ مسئلہ فلسطین، تنازعہ جموں و کشمیر سمیت ، اسلامو فوبیا، امن و سلامتی، سائنس اور ٹیکنالوجی، تجارت و صحت ہمیشہ سے او آئی سی کی اہم ترجیحات کے طورپر ایجنڈے میں شامل رہی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید