• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں آج بروز پیر بھی طالبات کو چھٹی دے دی گئی ہے۔اس سے قبل جمعہ17 اکتوبر کے روز حکومتی احکامات پر تعلیمی ادارے بند کیے گیے تھے۔ اب آج 21 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کالج یونیورسٹی کی طالبات نے یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ زیادتی پر احتجاج شروع کر رکھا ہے۔ جبکہ احتجاج اور مظاہروں کے باعث گزشتہ منگل کے روز بھی یونیورسٹی میں تعطیل دےدی گئی تھی۔
لاہور سے مزید