لاہور ( محمد صابر اعوان سے) کراچی سے لاہور سے آنے والی پاک بزنس ٹرین کی اے سی کوچز کے سسٹم نے کراچی سے سفر کا آغاز ہوتے ہی کام چھوڑ دیا اور اے سی بزنس اور اے سی سٹینڈرڈ میں سفر کرنے والے مسافروں کا شدید گرمی میں برا حال ہو گیا جس پر مسافروں نے ایمرجنسی زنجیر کھینچ کر گاڑی کو رک لیا اور ریلوے انتظامیہ کو اے سی نہ چلنے کی شکایت کی ۔