• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالیمار ٹرین کی کمرشل مینجمنٹ نجی کمپنی کےسپرد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلو یز نے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ٹرین کی کمرشل مینجمنٹ نجی کمپنی کے سپرد کی گئی ہے جس کی ختمی منظوری ریلوے انتظامیہ دے گی ، شالیمار کی بڈ 2ارب 29کروڑ 10لاکھ روپے دینے پر اسے منظور کر لیا گیا ۔
لاہور سے مزید