• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوٹل پرچھاپہ،8مردوخواتین گرفتار

فیروزوالہ(نامہ نگار)فیروزوالہ پولیس نے ہوٹل پرچھاپہ مار کر8 مرد و خواتین قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرلیے،ہوٹل مالک امین،مینجر جنید اور اشتہاری ملزم شہزاد خان فرار ہوگئے ۔
لاہور سے مزید