• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ:فائرنگ کےواقعات میں4بچوں سمیت8افرادزخمی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے،کرائم رپورٹر) کاہنہ کےعلاقہ پنجوگاؤں میں پان اور مشروبات کے پیسے مانگنے پر ملزم حمزہ اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی ، دکاندار عرفان اور اس کا چچا یاسین زخمی ہو گئے ۔ دوسرے واقعہ میں جھلکے گاؤں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے4بچوں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ، دولہے کے دوست نے فائرنگ کی ۔
لاہور سے مزید