• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان ڈاکٹرز جدید تحقیق پرتوجہ دیں ،پروفیسر آصف بشیر

لاہور ( جنرل رپورٹر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز و نیورو سرجن پروفیسر آصف بشیر نے ورلڈ برین ٹیومر ڈے کی مناسبت سے آگاہی لیکچر میں خطاب کرتے ہوئے نوجوان ڈاکٹرز پر زور دیا کہ وہ شعبہ نیورو سرجری میں ہونے والی جدید تحقیق پر توجہ مرکوز کریں۔بروقت تشخیص سے برین ٹیومر(دماغی رسولیوں) کا علاج ممکن ہے،دماغ کی رسولی جیسے امراض سے بچنے کیلئے سادہ طرز زندگی، باقاعدہ ورزش،بھرپور نیند اور ذہنی دباؤ سے اجتناب ہی بہترین احتیاطی تدابیر ہیں۔
لاہور سے مزید