• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز سیف اللہ کھوکھر کےبھائی کاانتقال ،رسم قل کل ہوگی

لاہور (خبرنگار ) ایڈیشنل سیکرٹری شرائز متروکہ وقف املاک بورڈ سیف اللہ کھوکھر کے بھائی امان اللہ کھوکھر انتقال کر گئے۔ نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی علاقے ہاتھی ونڈ بھیرہ میں سپردخاک کردیاگیا ۔ رسمِ قل کل 17 جون کو ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید