اسلام آباد (پ ر)لمز اور وزارت منصوبہ بندی کے اشتراک سے اسلام آباد میں پاکستان اوپن ڈیٹا کانفرنس 2025 کاانعقاد کیا گیاجس میںوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان کے پہلے نیشنل اوپن ڈیٹا پورٹل کا افتتاح کیا۔ احسن اقبال نے نیشنل سینٹر فار بگ ڈیٹا اینڈ کلاؤڈ کمپیوٹنگ (NCBC) اور لمز کی ٹیم کو اس پلیٹ فارم کے قیام پر سراہا۔