• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدورتنظیموں کاآج احتجاج کااعلان

لاہور (خبرنگار) ایپکا پنجاب ، آگیگا ایگزیکٹو کونسل، پاکستان ملی لیبر فیڈریشن، آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین، پنجاب ٹیچرز یونین سمیت دیگر مزدور تنظیموں نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے آج 16جون کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور سے مزید