بہت دلچسپ ہیں ٹی وی کی بحثیں
لگا ہے ہر بڑا چھوٹا ہمارا
بلاسے، مسئلے سلجھیں نہ سلجھیں
گزر جاتا ہے وقت اچّھا ہمارا
قومی اسمبلی حکام کے مطابق قائمہ کمیٹیوں میں واپسی سے متعلق تحریک انصاف نے آگاہ کیا ہے۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2026ء فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد بھی آمدن حاصل کرنے کے لیے منفرد منصوبہ متعارف کروا دیا۔
مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیہ نڈیلا نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت استعمال کرنے والی کمپنیاں درحقیقت 2 بار قیمت ادا کر رہی ہیں، ایک بار رقم کی صورت میں اور دوسری بار اپنی قیمتی ادارہ جاتی معلومات اے آئی کو فراہم کرکے۔
مقتول کی آخری رسومات میں لواحقین، عزیز و اقارب اور ہندو برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا آج بھی سستا ہو گیا۔
امریکا کے شہر نیو یارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تقریب کی سیکیورٹی پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات بتا دیں۔
آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا واحد راستہ ایرانی عوام کے حقوق کا احترام کرنا ہے۔
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے بینکاک میں موجود دفتر میں ایک پارسل میں سے گلہری نکلنے کے بعد دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی۔
پولیس نے لاہور میں 6 ماہ کے دوران ہونے والے جرائم سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکی فوج کے مواصلاتی نظام، ایندھن کے ذخائر، پیٹریاٹ دفاعی نظام، کنٹرول ٹاور اور گولہ بارود کے گوداموں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ 1 امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل داغے ہیں۔
اسرائیلی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے وزارتِ دفاع سے امریکی طیاروں کے لیے متبادل انتظامات کا مطالبہ کر دیا۔
مختلف شہروں میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ۔
اللّٰہ رکھا اپنی بیٹی کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے شدید ذہنی اذیت سے گزر رہے تھے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے خلاف مسلم فریق کی اپیل پر سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے جس میں بھوج شالا کو مندر قرار دیا گیا تھا۔
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، رینجرز پر حملے میں ملوث سارے لوگ پکڑے گئے۔
ماہرینِ فلکیات نے اسپیس میں موجود ریڈیو دوربینوں کی مدد سے کثیف گیس اور گرد و غبار کے بادل کا مشاہدہ کیا۔