• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشریٰ بی بی کی رہائی سے پی ٹی آئی میں کتنی جان پڑے گی؟، احوال ”جیو پاکستان“ دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) بشریٰ بی بی کی رہائی سے تحریک انصاف میں کچھ تو جان پڑے گی۔ دوسری طرف نئے سوشل میڈیا قوانین ہمیں اشارہ دے رہے ہیں کہ حکومت پر تنقید کرنے والے اِس کا نشانہ نہ بن جائیں۔ اور پاک انگلینڈ سیریز میں انگلینڈ کے بعد پاکستان بھی اسپن کے جال میں پھنستا نظر آرہا ہے۔ پنڈی ٹیسٹ پہلے ہی دِن بہت زبردست رہا۔ اِن تمام موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید