• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت، مہنگی چینی بیچنے پر 7 دکانیں سیل، 16 دکاندار گرفتار، 38 ہزار جرمانہ

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں مہنگی چینی بیچنے کے الزام میں 7 دکانیں سیل کر دی گئی جبکہ 16دکانداروں کو گرفتار 38ہزار جرمانہ عائد کیا گیا، ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے شہریوں سے مہنگی چینی بیچنے والوں کی نشاندہی کی اپیل کی ہے انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو حکم دیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کریں۔

ملک بھر سے سے مزید