• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء یوسف قتل کیس، چالان پراسیکوشن برانچ میں جمع کروا دیا

اسلام آباد (خبر نگار) ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے چالان پراسیکوشن برانچ میں جمع کروا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس چالان میں ملزم عمر حیات کو ہی ثناء یوسف کا قاتل قرار دیا گیا ہے۔ چالان میں ثناء یوسف کی والدہ، پھوپھو اور دیگر گواہان بھی شامل ہیں جبکہ ملزم کے 164 کے اعترافی بیان کا بھی حوالہ موجود ہے۔

ملک بھر سے سے مزید