• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرگڑھ: قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی ہو گی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ 2 ملزمان 6 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید