• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلین وکٹ کیپر میتھیو ویڈ نے وائٹ بال انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ان کی پاکستان کے خلاف 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 17 گیندوں پر 41 رنز کی نا قابل شکست میچ وننگ اننگز یادگار کارکردگی ہے۔ انہیں آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف کوچنگ اسٹاف میں شامل کر لیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید