کراچی (اسٹاف رپورٹر) چٹو گرام ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 38 رنز پر چار وکٹ گنوادیئے۔ اسے 537رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ بدھ کو دوسرے دن جنوبی افریقا نے پہلی اننگز 6 کھلاڑی آؤٹ 575 رنزپرڈکلیئر کردی۔