• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متوازی ہاکی فیڈریشن بنانے، ریکارڈ چوڑی کا الزام، پانچ افراد پر تاحیات پابندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے متوزی فیڈریشن بنانے، پی ایچ ایف کا ریکارڈ چوری کرنے اور پاکستان ہاکی پر پابندی کی کوشش کے الزام میں سید حیدر حسین، سمیت اولمپئنز ناصر علی، سلیم ناظم، خالد بشیر اور علی عباس پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے ۔ منگل کو عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں پر ہجوم پریس کانفرنس میں پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی نے پابندی کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ کئی ماہ سے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہ ایک سے دو ہفتے میں ملنا شروع ہوجائے گی۔

اسپورٹس سے مزید