کراچی (اسٹاف رپورٹر) قطر میں اسجد اقبال شکست کھا کر آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے لاسٹ سسکٹین راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔