کراچی(اسٹاف رپورٹر) امریکا میں ہونے والے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی تن ساز رمیز ابراہیم کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے دس لاکھ روپے دینے کا علان کیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی تقریب کے دوران رمیز ابراہیم کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گولڈ میڈل پہنایا۔