• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نےسنگین بے ضابطگیوں، بدعنوانی اور اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزیوں پر ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو باضابطہ معطل کردیا ۔ پی ایس بی نے دو سال قبل ویٹ لفٹنگ کے معاملات کی دیکھ بحال کیلئے عبوری کمیٹی قائم کی تھی۔ جمعرات کو پی ایس بی نے تمام صوبائی اسپورٹس بورڈز اور متعلقہ سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معطل شدہ فیڈریشن کے ساتھ مالی گرانٹس، سہولت کی فراہمی یا اسپانسرشپ سمیت کسی بھی خط و کتابت یا تعاون سے گریز کریں۔
اسپورٹس سے مزید