منجمد افکار و احساسات میں
جنبش و لرزش بھی ہونی چاہئے
زندگی میں جسم کی ورزش کے ساتھ
ذہن کی ورزش بھی ہونی چاہئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتوں سے متعلق ایم کیو ایم کی مجوزہ آئینی ترمیم کو شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا ایک اہلکار طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر ایک حادثے میں زخمی ہوا ہے، یہ واقعہ گزشتہ روز بحرہ عرب میں پیش آیا ہے۔
یہ گھر بظاہر ایک آؤٹ ڈور آرٹ کی تنصیب معلوم ہوتا ہے، مگر دنیا کا یہ سب سے تنگ گھر جدید گھر کی تقریباً تمام سہولتوں سے آراستہ ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ثالث کاروں کے ذریعے گذشتہ رات تجاویز کا جواب بھجوایا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں حملے میں ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔ ابوظبی سے پاکستان کے سفارتخانے نے تصدیق کر دی۔
جوان اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابل برداشت ہوتا ہے، اس غم کو بیان کرنے کے الفاظ نہیں: شہباز شریف
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے نتائج کی درست پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ ایک کروڑ72 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی، گیس دریافت توانائی کے بحران اور درآمدی ایندھن پر انحصار پر کمی میں مددگار ہوگی۔
کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار ختم ہوگیا، فلم ’’مائیکل‘‘ 24 اپریل کو باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار ہے۔
آسٹریلوی ٹیم بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی، سیریز میں پانچ ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
اسپتال کے عملے نے مریض کی حالت دیکھ کر اسے پکڑ لیا، بعد میں مینٹل اسپتال انتظامیہ کے حوالے کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین مد مقابل ہیں۔
ان کی آخری رسومات جمعہ کو ان کے آبائی علاقے تری تھلور میں ادا کی جائیں گی، بھارتی میڈیا
لبنان میں اسرائیلی فوج نے امدادی کارکنوں اور ہیلتھ ورکرز کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے سندھ بار کونسل کے سابق سیکریٹری عرفان مہر کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد کی بنا پر مقتول کی اہلیہ اور برادر نسبتی سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا۔
پولیس کے مطابق کار سوار 4 ڈاکوؤں نے 14 مارچ کو ڈیفنس میں واردات کی تھی۔ انہوں نے مالک مکان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنی گاڑی کو لگائی اور براستہ موٹر وے ولی انٹر چیج سے اتر کر پشاور چلے گئے