• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں 11کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 11کروڑ 60لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11ارب 15 کروڑ 64 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4 ارب 89 کروڑ 26 لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 25 اکتوبر کو ملک کے مجموعی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 16 ارب 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید