• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی پاکستانی پاسپورٹ بنانے میں ملوث 34 افغان شہری گرفتار

لاہور (نمائندہ جنگ) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے میں ملوث 34 افغان شہری گرفتار کر لئے۔ افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر پاکستان سے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہو گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے رضوان شاہ نے بتایا جعلی پاکستانی پاسپورٹ بنانے پر 34افغان شہری گرفتار کئے ہیں، ملزمان چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، جعلی قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوا کر بیرون ملک جا رہے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید